عربی (اصل)
وَعَن عبد الله بن عَمْرو قَالَ: مَا رُئِيَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مُتَّكِئًا قَطُّ وَلَا يَطَأُ عقبه رجلَانِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
“Hadrat Abdallah b. 'Amr said God’s messenger was never seen reclining while eating, nor walking with two men at his heels. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی ٹیک لگا کر کھاتے نہیں دیکھا گیا اور نہ آپ کی ایڑیوں پر دو آدمی چلتے تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
