عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّى يستأذِنَ أَصْحَابه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said God’s messenger prohibited anyone taking two dates together before asking permission from his companions. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی دو کھجوریں ایک ساتھ کھائے جب تک اپنے ساتھیوں سے اجازت نہ لے لے۔ (متفق علیہ)
