عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Ja'far told that he saw God’s messenger eating fresh dates with cucumber. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تازہ کھجور ککڑی کے ساتھ تناول فرماتے دیکھا۔ (متفق علیہ)
