عربی (اصل)
وَعَن جَابر قَالَ: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ الشَّيْطَانَ يَحْضُرُ أَحَدَكُمْ عِنْدَ كُلِّ شَيْءٍ مِنْ شَأْنِهِ حَتَّى يَحْضُرَهُ عِنْدَ طَعَامِهِ فَإِذَا سَقَطَتْ من أحدكُم لقْمَة فَلْيُمِطْ مَا كَانَ بِهَا مِنْ أَذًى ثُمَّ ليأكلها وَلَا يَدعهَا للشَّيْطَان فَإِذا فرع فليلعق أصَاب فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي: فِي أَيِّ طَعَامِهِ يَكُونُ الْبركَة؟ ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir told that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, “The devil is present with one of you in everything he does, even being present when he is at food; so if any of you drops a mouthful he should wipe away anything injurious on it and eat it and not leave it for the devil; and when he finishes he should lick his fingers, for he does not know in what part of the food the blessing lies.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: شیطان تمہاری ہر چیز میں حاضر رہتا ہے حتیٰ کہ کھانے کے وقت بھی۔ جب تم میں سے کسی کا لقمہ گرے تو اس سے میل صاف کرے پھر کھا لے اور شیطان کے لیے نہ چھوڑے۔ جب فارغ ہو تو اپنی انگلیاں چاٹ لے کیونکہ نہیں جانتا کہ کھانے کے کس حصے میں برکت ہے۔ (مسلم)
