عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ فَإِنَّهُ يُوقِظُ للصلاةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, "Do not revile a cock, for it wakens people for prayer." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مرغ کو گالی مت دو کیونکہ وہ نماز کے لیے جگاتا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
