عربی (اصل)
وَعَن أبي الزُّبيرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا ألقاهُ البحرُ وجزر عَنْهُ الْمَاءُ فَكُلُوهُ وَمَا مَاتَ فِيهِ وَطَفَا فَلَا تَأْكُلُوهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ مُحْيِي السُّنَّةِ: الْأَكْثَرُونَ عَلَى أَنَّهُ مَوْقُوفٌ على جَابر
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abuz Hadrat Zubair quoted Hadrat Jabir’s authority for the statement that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said, "What the sea throws up and is left by the tide you may eat, but what dies in the sea and floats you must not eat." Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it, but Muhyi as-Sunna said most people hold that it goes no farther back than Hadrat Jabir.
اردو ترجمہ
حضرت ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو سمندر باہر پھینکے اور جس سے پانی اتر جائے وہ کھاؤ، اور جو اس میں مرے اور تیرے وہ مت کھاؤ۔ (حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ) محیی السنہ نے فرمایا: اکثر کے نزدیک یہ حضرت جابر پر موقوف ہے۔
