عربی (اصل)
وَعنهُ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ وَلُحُومَ الْبِغَالِ وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ وَكُلَّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
انگریزی ترجمہ
He said, referring to the day of Khaibar, that God’s messenger declared domestic asses, the flesh of mules, every beast of prey with a fang and every bird with a talon to be unlawful. Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن پالتو گدھوں، خچروں کا گوشت، ہر نوکیلے دانت والے درندے اور ہر پنجے والے شکاری پرندے کو حرام فرمایا۔ (ترمذی نے فرمایا: یہ غریب حدیث ہے)
