عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ وَذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ فَإِنَّهُ يُطَهِّرُ جَسَدَهُ كُلَّهُ وَمَنْ تَوَضَّأَ وَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ الله لم يطهر إِلَّا مَوضِع الْوضُوء»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira, Hadrat Ibn Mas'ud and Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who performs ablution and mentions God’s name purifies his whole body, but he who performs ablution and does not mention God’s name is pure only where the ablution reached.”
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ، حضرت ابن مسعود اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص وضو کرے اور اللہ کا نام لے تو پورا بدن پاک ہو جاتا ہے اور جو وضو کرے اور اللہ کا نام نہ لے تو صرف وہ حصہ پاک ہوتا ہے جہاں تک وضو کا پانی پہنچا۔
