عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَقَعَتِ الْفَأْرَةُ فِي السَّمْنِ فَإِنْ كَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَإِنْ كَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ الدَّارمِيّ عَن ابْن عَبَّاس
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "When a mouse falls into clarified butter which, is solid throw the mouse and what is around it away; but if it is in a liquid state do not go near it." Ahmad and Abu Dawud transmitted it, and Darimi transmitted it on the authority of Ibn ‘Abbas.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب چوہا گھی میں گرے تو اگر گھی جما ہوا ہو تو چوہے اور اس کے آس پاس کا حصہ نکال کر پھینک دو، اور اگر پگھلا ہوا ہو تو اس کے قریب مت جاؤ۔ (احمد اور حضرت ابوداؤد نے، اور دارمی نے حضرت ابن عباس سے)
