عربی (اصل)
وَعَن أم شريك: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَقَالَ: «كَانَ يَنْفُخُ عَلَى إِبْرَاهِيم»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Sharik told that God’s messenger ordered geckos to be killed, saying the gecko blew on Abraham (upon him be peace).1 1. Al-Qur’an 21:68 speaks of Abraham being put into a fire. In this tradition it is said that the gecko blew on the fire to stir it up. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چھپکلی مارنے کا حکم دیا اور فرمایا: وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر (آگ میں) پھونکتی تھی۔ (متفق علیہ)
