عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِناءِ أحدِكم فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ ثُمَّ لِيَطْرَحْهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ شِفَاءً وَفِي الْآخَرِ دَاءً» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messsenger as saying, "When a fly alights in anyone’s vessel he should plunge it all in and then throw it away, for in one of its wings there is a cure and in the other disease." Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مکھی تم میں سے کسی کے برتن میں گر جائے تو اسے پوری ڈبو دو پھر نکال کر پھینک دو کیونکہ اس کے ایک پر میں شفا ہے اور دوسرے میں بیماری۔ (بخاری)
