عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade inciting animals to fight with one another. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو آپس میں لڑانے سے منع فرمایا۔ (ترمذی)
