عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْمُجَثَّمَةِ وهيَ الَّتِي تُصْبَرُ بالنَّبلِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abud Darda’ said God’s messenger forbade eating the mujaththama, which is the animal kept as a target for arrows. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مُجَثَّمہ کھانے سے منع فرمایا اور وہ وہ جانور ہے جسے تیروں کا نشانہ بنا کر رکھا جائے۔ (ترمذی)
