عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَيْهِ حِمَارٌ وَقَدْ وُسِمَ فِي وَجْهِهِ قَالَ: «لَعَنَ اللَّهُ الَّذِي وَسَمَهُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying when an ass which had been branded on its face passed him, “God curse the one who branded it!” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
انہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے ایک گدھا گزرا جس کے چہرے پر داغ لگایا گیا تھا۔ آپ نے فرمایا: اللہ کی لعنت ہو اس پر جس نے اسے داغا۔ (مسلم)
