عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنِ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا
انگریزی ترجمہ
He told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) cursed those who used a living creature as a target. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
انہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی جو کسی جاندار کو نشانہ بنائے۔ (متفق علیہ)
