عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لأخرِجنَّ اليهودَ والنصَارى من جزيرةِ الْعَرَب حَتَّى لَا أَدَعَ فِيهَا إِلَّا مُسْلِمًا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَفِي رِوَايَةٍ: «لَئِنْ عِشْتُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَأُخْرِجَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir b. ‘Abdallah said he was told by Hadrat 'Umar b. al-Khattab that he had heard God’s Messenger say, “I will certainly expel the Jews and the Christians from Arabia so as to leave only Muslims in it.” Muslim transmitted it. A version has, “If I live, God willing, I will certainly expel the Jews and the Christians from Arabia.”
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: میں یہود اور نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے ضرور نکالوں گا یہاں تک کہ مسلمان کے سوا کوئی نہ رہے۔ (مسلم) اور ایک روایت میں ہے: اگر میں زندہ رہا تو ان شاءاللہ یہود و نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے ضرور نکال دوں گا۔
