عربی (اصل)
عَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ فِي الْمَسْجِدِ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «انْطَلِقُوا إِلَى يهود» فخرجنا مَعَه حَتَّى جِئْنَا بَيت الْمدَارِس فَقَامَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «يَا مَعْشَرَ يَهُودَ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا اعْلَمُوا أَنَّ الْأَرْضَ لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ وَأَنِّي أُرِيدُ أَنْ أُجْلِيَكُمْ مِنْ هَذِهِ الْأَرْضِ. فَمَنْ وَجَدَ مِنْكُمْ بِمَالِهِ شَيْئا فليبعه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said:While we were in the mosque the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out and said, “Come on to the Jews.” So we went out with him and came to the house where they read their Scriptures, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood up and said, “If you Jews accept Islam you will be safe. Know that the land belongs to God and His Messenger, and I intend to deport you from this land; so if any of you has property he must sell it.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم مسجد میں تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نکلے اور فرمایا: یہودیوں کے پاس چلو۔ ہم آپ کے ساتھ نکلے اور بیت المدراس میں آئے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور فرمایا: اے گروہ یہود! اسلام قبول کرو سلامت رہو گے۔ جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے اور میں تمہیں اس سرزمین سے نکالنا چاہتا ہوں۔ جس کے پاس کوئی مال ہو وہ بیچ لے۔ (متفق علیہ)
