عربی (اصل)
عَن المِسْوَرِ وَمَرْوَانَ: أَنَّهُمُ اصْطَلَحُوا عَلَى وَضْعِ الْحَرْبِ عَشْرَ سِنِينَ يَأْمَنُ فِيهَا النَّاسُ وَعَلَى أَنَّ بَيْنَنَا عَيْبَةً مَكْفُوفَةً وَأَنَّهُ لَا إِسْلَالَ وَلَا إِغْلَالَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Al-Miswar and Marwan said they agreed to abandon war for ten years during which the people would have security, on the basis that there should be sincerity between them and that there should be no theft or treachery. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مسور اور مروان سے روایت ہے کہ انہوں نے (حدیبیہ میں) دس سال کے لیے جنگ بند کرنے پر صلح کی جس میں لوگ امن میں رہیں، اور اس بنیاد پر کہ ہمارے درمیان بند صندوق جیسا معاملہ ہو (یعنی دل صاف رہیں) اور نہ چوری ہو نہ خیانت۔ (حضرت ابوداؤد)
