عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ مسح وَجهه بِطرف ثَوْبه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh b. Jabal said that he saw God’s messenger wiping his face with the hem of his garment when he performed ablution. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نے وضو فرمایا تو اپنے کپڑے کے کنارے سے منہ پونچھا۔ (ترمذی)
