عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ وَاحِدَةٍ وَلَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ جِزْيَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying “Two qiblas in one land are not right, and no jizya is to be levied on a Muslim.” Ahmad, Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک سرزمین میں دو قبلے نہیں ہو سکتے اور مسلمان پر جزیہ نہیں ہے۔ (احمد، ترمذی و حضرت ابوداؤد)
