عربی (اصل)
وَعَن رويفع بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَرْكَبْ دَابَّةً مِنْ فَيْءِ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى إِذَا أَعْجَفَهَا رَدَّهَا فِيهِ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَلْبَسْ ثَوْبًا مِنْ فَيْءِ الْمُسلمين حَتَّى إِذا أخلقه ردهَا فِيهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Ruwaifi' b. Thabit reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who believes in God and the last day must not ride a packhorse belonging to the booty of the Muslims and put it back when he has emaciated it; and he who believes in God and the last day must not wear a garment belonging to the booty of the Muslims and put it back when he has made it threadbare.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت رویفع بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ مسلمانوں کے مالِ فے کی سواری نہ سوارے یہاں تک کہ اسے دبلا کر کے واپس کر دے۔ اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ مسلمانوں کے مالِ فے کا کپڑا نہ پہنے یہاں تک کہ اسے پرانا کر کے واپس کر دے۔ (حضرت ابوداؤد)
