عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهْيٌ أَنْ تُبَاعَ السِّهَامُ حَتَّى تُقْسَمَ. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of portions before they were divided. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حصوں کی تقسیم سے پہلے ان کی خریدو فروخت سے منع فرمایا۔ (دارمی)
