عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جده قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُهُ عَنِ الْوُضُوءِ فَأَرَاهُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا الْوُضُوءُ فَمَنْ زَادَ عَلَى هَذَا فَقَدْ أَسَاءَ وَتَعَدَّى وَظَلَمَ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ مَعْنَاهُ
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib, quoting his father on the authority of his grandfather, said that a nomadic Arab came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked him about ablution. He demonstrated it, performing each detail three times and then said, “This is how ablution should be performed. If anyone does more than this, he has done wrong, transgressed, and done wickedly.” Nasa’i and Ibn Majah transmitted it, and Abu Dawud transmitted something to the same effect.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک بدو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور وضو کے بارے میں پوچھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہر عضو تین تین بار دھو کر دکھایا پھر ارشاد فرمایا: یہ وضو ہے، جو اس سے زیادہ کرے اس نے برا کیا، حد سے تجاوز کیا اور ظلم کیا۔ (نسائی، ابن ماجہ؛ ابو داؤد نے اسی مفہوم کی روایت بیان کی)
