عربی (اصل)
وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي السَّلَبِ لِلْقَاتِلِ. وَلَمْ يُخَمِّسِ السَلَب. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Auf b. Malik al-Ashja‘i and Khalid b. al-Walid told that God’s Messenger gave judgment that the killer should have what was taken from the man he killed, and did not make this subject to division into fifths. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک اشجعی اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مقتول کا سامان قاتل کو دینے کا فیصلہ فرمایا اور اس سامان میں سے خمس نہیں نکالا۔ (حضرت ابوداؤد)
