عربی (اصل)
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ فَضَّلَنِي عَلَى الْأَنْبِيَاءِ أَوْ قَالَ: فَضَّلَ أُمَّتِي عَلَى الْأُمَمِ وأحلَّ لنا الْغَنَائِم ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, ���God has given me superiority over the prophets,” or as saying, “has given my people superiority over other peoples and made spoils lawful to us.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے انبیاء پر فضیلت دی ہے یا فرمایا: میری امت کو دوسری امتوں پر فضیلت دی ہے اور ہمارے لیے غنیمت حلال فرمائی ہے۔ (ترمذی)
