عربی (اصل)
وَعَن ابْن عمر قَالَ: كُنَّا نُصِيبُ فِي مَغَازِينَا الْعَسَلَ وَالْعِنَبَ فنأكله وَلَا نرفعُه رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said:On our expeditions we used to get honey and grapes and eat them without bringing them to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ہمیں غزوات میں شہد اور انگور ملتا تو کھا لیتے اور اسے (غنیمت میں) جمع نہ کرتے۔ (بخاری)
