عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْهَمَ لِلرَّجُلِ وَلِفَرَسِهِ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ: سَهْمًا لَهُ وَسَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar told that God’s Messenger allotted three portions for a man and his horse, one for him and two for his horse. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آدمی اور اس کے گھوڑے کے لیے تین حصے مقرر فرماتے: ایک اس کے لیے اور دو اس کے گھوڑے کے لیے۔ (متفق علیہ)
