عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَجِبَ اللَّهُ مِنْ قَوْمٍ يُدْخَلُونَ الْجَنَّةَ فِي السَّلَاسِلِ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «يُقَادُونَ إِلى الجنَّةِ بالسلاسل» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “God is charmed with people who will enter paradise in chains.”* A version has, “who will be led to paradise in chains.” *This is explained as meaning non-Muslims who are taken prisoner and accept Islam. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر تعجب فرماتا ہے جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے جنت میں داخل کیے جائیں گے۔ ایک روایت میں ہے: جو زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف لے جائے جائیں گے۔ (بخاری)
