عربی (اصل)
وَعَن سَمُرَة بن جُنْدُبٍ عَ��ِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اقْتُلُوا شُيُوخَ الْمُشْرِكِينَ وَاسْتَحْيُوا شَرْخَهُمْ» أَيْ صِبْيَانَهُمْ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Kill the old men who are polytheists, but spare their sharkh i.e., their children. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کے بوڑھوں کو قتل کرو اور ان کے نوعمروں یعنی بچوں کو زندہ چھوڑ دو۔ (ترمذی و حضرت ابوداؤد)
