عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ أَخَذَ كَفًّا مِنْ مَاءٍ فَأَدْخَلَهُ تَحْتَ حَنَكِهِ فَخَلَّلَ بِهِ لحيته وَقَالَ: «هَكَذَا أَمرنِي رَبِّي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that when God’s messenger performed ablution he took a handful of water, and putting it under his chin, made it go through his beard, saying, “Thus did my Lord command me.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب وضو فرماتے تو ایک مٹھی پانی لے کر ٹھوڑی کے نیچے لگاتے اور داڑھی کا خلال فرماتے اور کہتے: میرے رب نے مجھے اسی طرح حکم دیا ہے۔ (ابو داؤد)
