عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَتَّخِذُوا ظُهُورَ دَوَابِّكُمْ مَنَابِرَ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى إِنَّمَا سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُبَلِّغَكُمْ إِلَى بَلَدٍ لَمْ تَكُونُوا بَالِغِيهِ إِلَّا بِشِقِّ الْأَنْفُسِ وَجَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فَعَلَيْهَا فَاقْضُوا حَاجَاتِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Do not treat the backs of your beasts as pulpits, for God most high has made them subject to you only to convey you to a town which you could not reach without difficulty; and He has appointed the earth for you, so conduct your business on it." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی سواریوں کی پیٹھوں کو منبر نہ بناؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہارے لیے اس لیے مسخر کیا ہے کہ تمہیں ایسے شہر تک پہنچائیں جہاں تم بغیر مشقت کے نہ پہنچ سکتے اور تمہارے لیے زمین بنائی ہے تو اس پر اپنی ضروریات پوری کرو۔ (حضرت ابوداؤد)
