عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ الصَّحَابَةِ أَرْبَعَةٌ وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "The best number of companions is four, the best number in expeditions four hundred, and the best number in armies four thousand; and twelve thousand will not be overcome through smallness of numbers." Tirmidhi, Abu Dawud and Darimi transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین ساتھیوں کی تعداد چار ہے، بہترین سریہ چار سو کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار قلت تعداد کی وجہ سے کبھی شکست نہیں کھائیں گے۔ ترمذی، حضرت ابوداؤد و دارمی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔
