عربی (اصل)
وَعَن جَابر قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي: «ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said:I was with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey, and when we came to Medina he said to me, "Enter the mosque and pray two rak'as in it." Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ نے مجھے فرمایا: مسجد میں جاؤ اور دو رکعت نماز پڑھو۔ (بخاری)
