عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered Mecca his banner was white. Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کا لواء (جھنڈا) سفید تھا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد و ابن ماجہ)
