عربی (اصل)
وَعَن السَّائِب بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَلَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ دِرْعَانِ قَدْ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
As-Sa’ib b. Yazid told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wore two coats of mail at the battle of Uhud as a double protection. Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن دو زرہیں پہنی ہوئی تھیں جنہیں آپ نے ایک پر ایک رکھا تھا۔ (حضرت ابوداؤد و ابن ماجہ)
