عربی (اصل)
وَعَنْ حَسْنَاءَ بِنْتِ مُعَاوِيَةَ قَالَتْ: حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ: قَلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ فِي الْجَنَّةِ؟ قَالَ: «النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ وَالْوَئِيدُ فِي الْجنَّة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hasna’ daughter of Mu'awiya said her paternal uncle told her he had asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who were in paradise, and he replied, “Prophets are in paradise, martyrs are in paradise, infants are in paradise, and children buried alive are in paradise.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حسناء بنت حضرت معاویہ فرماتی ہیں کہ ان کے چچا نے بیان کیا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: جنت میں کون ہے؟ فرمایا: نبی جنت میں ہے، شہید جنت میں ہے، نوزائیدہ بچہ جنت میں ہے اور زندہ دفنایا جانے والا بچہ جنت میں ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
