عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِلْغَازِي أَجْرُهُ وَلِلْجَاعِلِ أَجْرُهُ وَأَجْرُ الْغَازِي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The fighter gets his reward, and the one who equips him gets his own reward and that of the fighter.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: غازی کو اس کا اجر ملے گا اور جو شخص غازی کو سامان دے کر بھیجے اسے اپنا اجر بھی ملے گا اور غازی کا اجر بھی۔ (حضرت ابوداؤد)
