عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَقِيَ اللَّهَ بِغَيْرِ أَثَرٍ مِنْ جِهَادٍ لَقِيَ اللَّهَ وَفِيهِ ثُلْمَةٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone meets God with no mark of jihad, he will meet God with a flaw in him.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے کہ اس پر جہاد کا کوئی نشان نہ ہو تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس میں نقص ہوگا۔ (ترمذی و ابن ماجہ)
