عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّدَقَاتِ ظِلُّ فُسْطَاطٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمِنْحَةُ خَادِمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ طَرُوقَةُ فَحْلٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The best sadaqat are the shade of a large tent in God's path, the gift of a servant in God’s path, or providing in God’s path a she-camel old enough to be covered by a stallion." Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقات میں سب سے افضل اللہ کی راہ میں خیمے کا سایہ فراہم کرنا ہے اور اللہ کی راہ میں خادم کی خدمت ہدیہ کرنا ہے یا اللہ کی راہ میں نر اونٹ کے جوڑے کے لیے اونٹنی فراہم کرنا ہے۔ (ترمذی)
