عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بَعْثًا إِلَى بَنِي لِحْيَانَ مِنْ هُذَيْلٍ فَقَالَ: «لينبعثْ مِنْ كلِّ رجلينِ أحدُهما والأجرُ بَينهمَا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id told that God’s Messenger sent an expedition to the B. Lihyan who were a section or Hudhail, saying that one out of every two men should be sent but that both should share the reward. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنی لحیان جو ہذیل کا قبیلہ ہے کی طرف ایک لشکر بھیجا اور فرمایا: ہر دو آدمیوں میں سے ایک روانہ ہو اور اجر دونوں میں تقسیم ہوگا۔ (مسلم)
