عربی (اصل)
وَعَن زيد بن خالدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ فقد غزا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid b. Khalid reported God’s Messenger as saying, “He who equips a fighter in God’s path has taken part in the fighting, and he who looks after a fighter's family when he is away has taken part in the fighting." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اللہ کی راہ میں کسی غازی کو سامان سے لیس کیا تو اس نے بھی جہاد کیا اور جس نے کسی غازی کے پیچھے اس کے گھر والوں کی دیکھ بھال کی تو اس نے بھی جہاد کیا۔ (بخاری و مسلم)
