عربی (اصل)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl b. Sa'd reported God’s Messenger as saying, “Being stationed on the frontier in God’s path for a day is better than the world and what is on it.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی راہ میں ایک دن کا رباط (سرحد کی حفاظت) دنیا اور جو کچھ اس پر ہے سب سے بہتر ہے۔ (بخاری و مسلم)
