عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ الصَّائِمِ الْقَائِمِ الْقَانِتِ بِآيَاتِ اللَّهِ لَا يَفْتُرُ مِنْ صِيَامٍ وَلَا صَلَاةٍ حَتَّى يَرْجِعَ الْمُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “He who engages in jihad in God’s path is like him who fasts and spends the night in prayer, who assiduously recites God’s verses and does not slacken from fasting and prayer until he who is engaged in jihad in God’s path returns.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو روزے رکھے اور رات بھر قیام کرے، اللہ کی آیات کی تلاوت کرتا رہے اور نہ روزے سے سستائے نہ نماز سے، یہاں تک کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا واپس لوٹے۔ (بخاری و مسلم)
