عربی (اصل)
وَعَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وزادَ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ: ثمَّ خَلّى عَنهُ
انگریزی ترجمہ
Bahz b. Hakim, on his father’s authority, said his grandfather told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) imprisoned a man on suspicion. Abu Dawud transmitted it, and Tirmidhi and Nasa’i added that afterwards let him go.
اردو ترجمہ
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو تہمت میں قید فرمایا۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا اور ترمذی و نسائی نے یہ اضافہ کیا: پھر اسے چھوڑ دیا۔
