عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَائِنٍ وَلَا خَائِنَةٍ وَلَا زَانٍ وَلَا زَانِيَةٍ وَلَا ذِي غِمْرٍ عَلَى أَخِيهِ» . وَرَدَّ شَهَادَةَ الْقَانِعِ لِأَهْلِ الْبَيَتْ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, told that his grandfather reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The testimony of a deceitful man or woman, or of an immoral man or woman, or of one who harbours rancour against his brother is not allowable," and he rejected the testimony of one who is dependent on a family. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خائن مرد اور خائن عورت کی گواہی جائز نہیں اور نہ زانی مرد اور زانیہ عورت کی اور نہ اپنے بھائی سے کینہ رکھنے والے کی۔ اور آپ نے گھرانے کے نان خوار کی گواہی رد فرمائی۔ (حضرت ابوداؤد)
