عربی (اصل)
وَعَن عبدِ اللَّهِ بنِ أُنَيْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ الشِّرْكَ بِاللَّهِ وَعُقُوقَ الْوَالِدَيْنِ وَالْيَمِينَ الْغَمُوسَ وَمَا حَلَفَ حَالِفٌ بِاللَّهِ يَمِينَ صَبْرٍ فَأَدْخَلَ فِيهَا مِثْلَ جَنَاحِ بَعُوضَةٍ إِلَّا جُعِلَتْ نُكْتَةً فِي قَلْبِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Unais reported God’s Messenger as saying, “Among the most serious of major sins are attributing a partner to God, unfilial behaviour, and deliberate perjury. If anyone swears an oath which he is compelled to take (or a firm oath) and introduces into it as much falsehood as a gnat’s wing, a spot will be put in his heart till the day of resurrection.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے بڑے کبیرہ گناہوں میں سے شرک باللہ، والدین کی نافرمانی اور قسم غموس ہے۔ اور جو شخص اللہ کی قسم کھائے یمین صبر (عدالتی قسم) اور اس میں مچھر کے پر کے برابر بھی جھوٹ شامل کرے تو اس کے دل میں قیامت تک ایک داغ لگا دیا جائے گا۔ (ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
