عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: عَمِلْتُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فعملني. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Umar said, “I held an administrative post in the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he gave me payment for it." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں عاملی کی تو آپ نے مجھے معاوضہ دیا۔ (ابو داؤد)
