عربی (اصل)
وَعَن خَوْلةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Khaula al-Ansariya reported God’s Messenger as saying, “Men will unjustly acquire for themselves property which belongs to God, and on the day of resurrection they will go to hell." Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت خولہ انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں، ان کے لیے قیامت کے دن آگ ہے۔ (بخاری)
