عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ فَأَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ فَأَخْطَأَ فلهُ أجرٌ واحدٌ»
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr and Hadrat Abu Huraira reportad God’s Messenger as saying, “When a judge gives a decision having tried his best to decide correctly and is right, he will have a double reward; and when he gives a decision having tried his best to decide correctly and is wrong, he will have a single reward.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب قاضی فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے اور صحیح فیصلہ کرے تو اسے دو اجر ہیں، اور جب فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے اور غلطی کرے تو اسے ایک اجر ہے۔ (بخاری و مسلم)
