عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الْغَادِرَ يُنْصَبُ لَهُ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ: هَذِهِ غَدْرَةُ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “The perfidious one will have a standard set up for him on the day of resurrection, and announcement will be made that this is the perfidy* of so and so, the son of so and so.” (Bukhari and Muslim.) * This is explained as meaning the sign, result, or punishment of his perfidy.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک غدار کے لیے قیامت کے دن جھنڈا گاڑا جائے گا اور کہا جائے گا: یہ فلاں بن فلاں کی غداری ہے۔ (بخاری و مسلم)
